پار اشری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سنیاسی یا برہمن جو زندگی کے تین مدارج یعنی طالب علمی گھر گرہستی اور تپسیا کی تکمیل کے بعد بے تعلق زندگی بسر کرے اور خیرات پر گزر بسر کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سنیاسی یا برہمن جو زندگی کے تین مدارج یعنی طالب علمی گھر گرہستی اور تپسیا کی تکمیل کے بعد بے تعلق زندگی بسر کرے اور خیرات پر گزر بسر کرے۔